Saturday, 30 November 2024


دو بڑی تنظیمیں کالعدم قرار

 

 

ایمزٹی وی(کراچی) نیشنل کاونٹر ٹیررازم اتھارٹی نے 2انتہا پسند تنظیموں جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی العالمی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کاونٹر ٹیررازم اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دونوں انتہا پسند تنظیموں کو 11نومبر کو کالعدم قرار دیا گیا تھا۔نیکٹا کی جانب سے کالعدم قرار دی جانے والی دو تنظیموں میں انتہا پسند تنظیم جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی العالمی شامل ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment