Saturday, 30 November 2024


انکم ٹیکس کی آٹھویں منزل عمارت میں آگ بھڑک اٹھی


ایمز ڑی وی(کراچی) کراچی کے علاقے صدر میں انکم ٹیکس کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ۔

شارع فیصل پر نجی ہوٹل میں آگ کے چند گھنٹے بعد کراچی کے علاقے صدر میںانکم ٹیکس کی عمارت میں بھی آگ لگ گئی ہے جس کیلئے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ کر دی گئی ہیں ۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس کی عمارت میں آٹھویں منزل پر آگ لگنے کی اطلاع کے بعد فائر بریگیڈ کی 2گاڑیاں اور ریسکیو اہلکاروں کی روانہ کر دیا گیا ہے

Share this article

Leave a comment