Friday, 29 November 2024


عمران خان اور جاوید ہاشمی کی ایک دوسرے پو تیروں کی بارش


اسلام آباد (چیچہ وطنی)سے تعلق رکھنے والی ایک نوعمر ماڈل و اداکارہ شین کا یہ دعویٰ ہے کہ وہ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی دوسری بیوی ہیں اور اس نے جاوید ہاشمی سے شادی کی ہے

چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والی ایک نوعمر ماڈل و اداکارہ شین کا یہ دعویٰ ہے کہ وہ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی دوسری بیوی ہیں اور اس نے جاوید ہاشمی سے شادی کی ہے۔مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ میں کسی کو سکینڈلائزڈ نہیں کررہا۔ دوسری شادی کرنا کوئی گناہ نہیں ہے لیکن عوامی نمائندے ہوتے ہوئے آپ کا یہ اخلاقی فرض ہے کہ آپ اس شادی کو چھپائیں نہیں ۔واضح رہے


جب سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک دوسرے پر لفظوں کے تیر برسا رہے ہیں۔پہلے عمران خان نے جاوید ہاشمی کو دماغی مریض قرار دیا تو جواب میں ہاشمی نے عمران خان سے ڈوپ ٹیسٹ کا مطالبہ کردیا۔ مبشر لقمان کے پروگرام کی وڈیو اس ضمن میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے ۔اور لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ واقع ہی اداکارہ شین جاوید ہاشمی کی دوسری بیوی ہے یا یہ محض الزام ہے۔

ویڈ یو دیکھئے

Share this article

Leave a comment