Friday, 29 November 2024


259 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام

 

ایمز ٹی وی (تجارت)حکومت نے 259 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام کردیئے، سرمایہ کاروں کی توجہ چھ ماہ کے بلز پر رہی۔اسٹیٹ بینک اف پاکستان کے مطابق نیلامی میں حکومت نے تین ماہ کے 11، چھ ماہ کے 223

اور ایک سال کے 25 ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کئے۔فروخت کئے گئے بلز کی کٹ اف ایلڈ میں بالترتیب 4، 2 اور 4 بیسز پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

بلز کی خریداری کے لئے مجموعی طور پر 653 ارب کی پیشکش موصول ہوئیں۔

 

 

Share this article

Leave a comment