ایمز ٹی وی (تعلیم / اسلام آباد ) راجہ عمیر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد نے تعلیمی اداروں میں منشیات کی فروخت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کے تعلیمی اداروںمیں منشیات کی فروخت ناقابل برداشت ہے اس صورت حال میں ہم خاموش نہیں رہ سکتے ۔ ا نہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کیا جا ئے ۔