Friday, 29 November 2024


کے پی کے حکومت کا دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے اہم فیصلہ

 

ایمزٹی وی(پشاور)پشاور میں دہشگردی کا خطرات منڈلانے لگے۔سیکیورٹی خدشات کے باعث خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں ایک مہینے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت شہر میں اسلحے کی نمائش پر پابندی ہوگی جبکہ کالے شیشوں والی اور اپلائیڈ فار گاڑیوں پر بھی پابندی ہو گی۔

 

Share this article

Leave a comment