Friday, 29 November 2024


تھرپار کر میں موت کا رقص جاری ،مزید تیں بچے جابحق

ایمز ٹی وی ( کراچی) سندھ حکومت کی غفلت کے باعث تھر میں مزید 3 بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔جس کے بعد رواں برس ضلع بھر میں غذائی قلت اور صحت کی بنیادی سہولیات کی کمی کے باعث زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 104 ہوگئی جن میں 101 بچے شامل ہیں۔دوسری جانب ضلع میں سندھ حکومت کی جانب سے گندم کی مفت فراہمی کے عمل میں بھی بے قاعدگی کی وجہ سے صورت حال مزید سنگین ہوگئی ہے۔

Share this article

Leave a comment