Friday, 29 November 2024


پاراچنار حملہ، وزیر داخلہ مذمتی بیان تک محدود

 

ایمزٹی وی(اسلام آباد)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پارا چنار دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی فوری طور پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔
یاد رہے آج صبح پارا چنار سبزی منڈی میں دھماکہ سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد خمی ہوگئے ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment