Thursday, 28 November 2024


لاہور کے علاقے ساندہ میں پولیس آپریشن، دو افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا

ایمز ٹی وی (لاہور) پولیس کی لاہور کے علاقے ساندہ میں کاروائی سرچ آپریشن کے دوران دو افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پٹھان کالونی میں مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیا گیا،حراست لیے گئے دونوں افغان باشندے پاسپورٹ سمیت کوئی شناختی دستاویز پیش نہ کرسکے ، تفتیش کےبعد دونوں باشندوں کے خلاف مزید قانونی کارروائی کرینگے۔

Share this article

Leave a comment