ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ)وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت دیدی۔ بھارتی فلموں کی نمائش مرکزی فلم سنسر بورڈ کی کلیئرنس سے مشروط ہوگی۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ پابندی سینما مالکان نے ازخود لگائی تھی۔