Friday, 29 November 2024


ماڈل گرل کی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

 

ایمز ٹی وی(کراچی) ماڈل ایان علی نے سیکرٹری داخلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔

درخواست لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ عدالتی حکم کے باوجود ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا گیا۔

سیکرٹری داخلہ کو حکم دیا جائے کہ وہ نام ای سی ایل سے نام نکالنے کا نوٹیفکیشن عدالت میں پیش کریں۔

 

 

Share this article

Leave a comment