Friday, 29 November 2024


طالبان پردباؤکم کرنےکےلیےبھارت مشرقی سرحدپرپاکستان کومصروف کررہاہے،خواجہ آصف

ایمز ٹی وی(اسلام آباد)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے،طالبان پردباؤکم کرنےکےلیےبھارت مشرقی سرحدپرپاکستان کومصروف کرنے میں لگا ہوا ہے،بھارت کی ان کوششوں کا پاکستان منہ تورڈ جواب دے سکتا ہے اور عالمی فورم پر اپنا دعویٰ ثابت بھی کرسکتا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا کہ جب سے آپریشن ضرب عضب شروع کیا گیا ہے تب سے ہی بھارت نے مشرقی سرحدوں پر اشتعال انگیز کارروائیوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے

Share this article

Leave a comment