Friday, 29 November 2024


آپریشن ردالفساد دہشتگردی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا

 

ایمزٹی وی(آزاد کشمیر)مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ ردالفسادآپریشن کا فیصلہ خوش آئندہے ۔حکومتی سیاستدان اور دیگر گروپ دہشت گردوں کی پشت پناہی سے گریز کریں۔
بھارت کے اشارے پر دہشتگردی پھیلانے والوں کیخلاف آپریشن ردالفساد دہشتگردی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔ دہشتگردوں کو آخری انجام تک پہنچائیں گے ۔ بھار ت سازشوں میں کامیاب نہیں ہوسکتا ۔

 

Share this article

Leave a comment