ایمز ٹی وی (اسلام آباد) قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے ارکان قومی اسمبلی کو سالانہ20 بزنس کلاس ایئر ٹکٹ کی جگہ اس کے مساوی نقد رقم دینے کی سفارش کردی۔کمیٹی نے ای آفس سسٹم سے متعلق پی ٹی سی ایل سے ڈیٹا ہاؤس سسٹم بنانے کا معاہدہ منسوخ کرکے این ٹی سی کے ذریعے ڈیٹا ہاؤس سینٹر بنانے کی بھی ہدایت کی ہے، اجلاس چیئرمین میاں عبدالمنان کی زیر صدارت ہوا، جس میں ممبران پارلیمنٹ کی تنخواہوں و الاؤنسز کے ایکٹ 1974 میں ترامیم کےبل2015 کا جائزہ لیا گیا۔
ایم این ایز کو سالانہ 20 فضائی ٹکٹ کے مساوی رقم دینے کی سفارش
- 28/02/2015
- K2_CATEGORY اسلام آباد
- 1670 K2_VIEWS
Leave a comment