Friday, 29 November 2024


آئی ایس آئی نے بھارتی پیش قدمی کا  منہ توڑ جواب دے کر خفیہ منصوبہ خاک میں ملادیا

 

ایمز ٹی وی (نیٹ ورک) بھارت،  راجستھان اور کشمیر میں پاکستان کی سرحدوں پر فوجیں بھیج رہی تھی، لیکن شطرنج کی بساط پر بھارت سے پہلے پاکستان نے چال چل دی اور اپنے سپاہی سرحدوں پر پہنچادئیے ۔بھارت کے اپنے میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہ فروری 2014 کا ہے۔ وزیردفاع اور آرمی چیف بکرم سنگھ نے انتہائی خفیہ ملاقات میں فوجوں کی تعیناتی کا منصوبہ بنایا۔  فوجوں کی نقل وحرکت کے جو  احکامات دیے گے وہ ہاتھ کے ہاتھ  آئی ایس آئی تک پہنچ گئے ۔ پاکستان نے فوجیں روانہ کرکے بھارتی عزائم ناکام بنادئیے۔ ۔ خفت مٹانے کیلئے بھارتی حکام دعویٰ تو کررہےہیں کہ خبر لیک کرنےو الا گھر کا بھیدی پکڑا گیا ہے اور اس کا کورٹ مارشل کیا گیاہے۔

Share this article

Leave a comment