Friday, 29 November 2024


ایمبولینس سروسز بھی غیر قانونی اسلحے کی ترسیل میں ملوث ،رینجرز ترجمان

اہمز ٹی وی (کراچی) غیر قانونی اسلحے کی ترسیل سخت جرم ہے،ترجمان نے تنبیہ کی ہے کہ ایسی کارروائی میں ملوث افراد کو سندھ آرمز آرڈیننس کے تحت گرفتار کیا جائےگا۔ رینجرزترجمان نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ ایسی کسی بھی واردات کی اطلاع رینجرز ہیلپ لائن پر دیں،تاکہ ملزمان کیخلاف کارروائی کی جا سکے۔۔   رینجرزترجمان نےکہاہےکہ کراچی سےگذشتہ دنوں گرفتارہونےوالےبعض ملزمان اسلحہ چھپانےاوردوسری جگہ پہنچانےمیں ملوث ہیں۔

رینجرزترجمان کےبیان میں کہا گیا کہ کئی بعض رفاحی اداروں کےملازم اسلحے کی نقل وحمل میں ملوث رہےہیں ۔ کچھ ایمبولینس سروسز بھی غیر قانونی اسلحے کی ترسیل میں ملوث ہیں

Share this article

Leave a comment