Friday, 29 November 2024


صولت مرزا کا بیان ایم کیوایم کےخلاف ایک سازش ہے،الطاف حسین

ایمز ٹی وی(کراچی)صولت مرزا کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ صولت مرزا نے جو کچھ کہا وہ سب جھوٹ ہے، میں ان سے کبھی نہیں ملا جب کہ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی سزا یافتہ قیدی کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سب ایک منصوبے کے تحت ہورہا ہے اس طرح کا بیان ایم کیوایم کے خلاف سازشی منصوبے کا حصہ اور اسے دنیا بھر میں بدنام کرنے کی سازش ہے

Share this article

Leave a comment