Saturday, 30 November 2024


دوسالہ ڈگریوں کو چار سالہ کرنے کے احکامات تعلیم دشمن اقدام قرار

 

ایمزٹی وی (اسلام آباد/ تعلیم) انجمن طلباء اسلام پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات محمد اکرم رضوی نے وفاقی ہائر ایجوکشن کمیشن کی جانب سے بی اے ,ایم اے کی دوسالہ ڈگریوں کو چار سالہ کرنے کے احکامات کو تعلیم دشمن اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایچ ای سی کا یہ اقدام قانون سے متصادم اور قواعدو ضوابط کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔ تعلیمی استحصال کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو اے ٹی آئی ملک بھر میں احتجاجی تحریک کا آغاز کرے گی ۔

 

 

Share this article

Leave a comment