Friday, 29 November 2024


ٹرمپ ٹاور کی جاسوسی 2013کے آخر تک کی گئی

 

ایمز ٹی وی(واشنگٹن) امریکی اخبار نے دعویٰ کیاہے کہ سابق صدر اوباما کے دور حکومت میں ایف بی آئی نے ٹرمپ ٹاور کی جاسوسی کی تھی تاہم جاسوسی کا ہدف ڈونلڈٹرمپ نہیں تھے بلکہ ایف بی آئی کا مقصد روسی شہریوں پر نظر رکھنا تھا ۔ امریکی اخبار کا کہناتھا کہ ایف بی آئی دو سال تک ٹیلیفون کالز اور ٹیکس پیغاما ت کی نگرانی کرتی رہی ،منی لانڈرنگ رنگزٹرمپ کے پرتعش پینٹ ہاوس سے صرف3 منزل نیچے تھیں،ٹرمپ ٹاور کی جاسوسی 2013کے آخر تک کی گئی تاہم صدارتی مہم کے دوران کوئی جاسوسی نہیں کی گئی a

 

 

Share this article

Leave a comment