Friday, 29 November 2024


طلائی تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون ایتھلیٹ

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) کینیا کے لیے اولمپکس میراتھون میں طلائی تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون ایتھلیٹ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ انٹرنیشنل ایتھلیٹکس فیڈریشن نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ جمیما سم گونگ نے ممنوعہ دوا استعمال کی تھیں۔ کینیا کی جمیما سم گونگ نے ریو اولمپکس 2016 میں میراتھون میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔وہ اپنے ملک کے لیے اولمپکس میراتھون میں یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی خاتون ایتھلیٹ بنیں ۔

Share this article

Leave a comment