Saturday, 30 November 2024


مکڑی کے زہرسے فالج کا علاج

 

ایمز ٹی وی(صحت) آسٹریلیا کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ مکڑی کے زہر سے فالج کا علاج ممکن ہے ۔
یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ کے ماہرین کی جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ فالج سے دماغ میں خون اور آکسیجن کم ہونے سے دماغی خلیات تیزی سے تباہ ہونے لگتے ہیں اور اس سے مریض کی موت اور عمر بھر کی معذوری کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔
تاہم اس سلسلے میں مکڑی کا زہر اس کیفیت کو روکنے میں مددگار اور دماغ کو مزید متاثر ہونے سے روک سکتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف امریکہ میں ہی ہر سال 8 لاکھ افراد کو فالج ہوتا ہے ، جن میں سے 6 لاکھ پہلی مرتبہ اس میں مبتلا ہوتے ہیں ان میں سے 65 سال سے زائد عمر کے افراد کی نصف تعداد معذور ہوجاتی ہے ۔

 

Share this article

Leave a comment

comment1

  • Comment Link Kennuphold

    Kennuphold

    19/07/2017

    Priligy 30 Mg Precio Espana generic cialis Purchase Dutasteride