Thursday, 28 November 2024


اعصام الحق کی عالمی نمبرون جوڑی کو شکست

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنا منٹ میں ڈبلزکے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔
اعصام کی جوڑی نے عالمی نمبر ون جوڑی کو شکست دی ۔ اعصام الحق اور فلورین کی جوڑی نے کوارٹر فائنل میں ہنری اور جان پیئرز کو چھ چاراور چھ چار سے شکست دی ۔

 

 

Share this article

Leave a comment