Friday, 29 November 2024


یمن تنازع، ایرانی وزیر خارجہ آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں

ایمز ٹی وی(اسلام آباد) ایرانی وزیر خارجہ آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے، وزیراعظم اور مشیرخارجہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ جاوید ظریف یمن بحران سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے، وہ وزیراعظم نواز شریف اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں کے علاوہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے باضابطہ مذاکرات کریں گے۔

Share this article

Leave a comment