Saturday, 30 November 2024


فیفا ورلڈ کپ 2022 خطرے میں

 

ایمزٹی وی (اسپورٹس)عرب ممالک کی جانب سے قطر کے سفارتی بائیکاٹ کی وجہ سے فیفا ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پانچ برس بعد قطر کو ہی فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرنا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے قطر پر بہت زیادہ پریشر بڑھ جائے گا، ملک میں جاری تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ ہے جس کا اثر ورلڈ کپ پر بھی پڑسکتا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب، عرب امارات، مصر اور یمن بائیکاٹ کرنے والے ممالک میں شامل ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment

comment1

  • Comment Link Kennuphold

    Kennuphold

    20/07/2017

    Acticin Best Website Without Dr Approval cheap cialis Levitra Vida Media