Thursday, 28 November 2024


خورشید شاہ کو قائد حزب اختلاف کے منصب سے ہٹانےکی قراردادجمع

ایمز ٹی وی (کراچی) ایم کیوایم کے ارکان نے خورشید شاہ کو قائد حزب اختلاف کے منصب سے ہٹانے اور ملک میں نئے انتظامی یونٹس بنانے کے لیے قرارداد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی جس میں خورشید شاہ کے مہاجروں سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ خورشید شاہ اب اپوزیشن لیڈر کی حیثیت کھوچکے ہیں۔ دوسری جانب ایم کیوایم کے ارکان نے خورشید شاہ کے بیان پر قومی اسمبلی کے اجلاس کا واک آؤٹ بھی کیا

Share this article

Leave a comment