ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)افریقہ سے یورپ پہنچنے کے لیے کوشاں تارکینِ وطن کی بحیرۂ روم میں ہلاکتوں کے واقعات میں اضافے کے بعد اس معاملے پر یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس پیر کو لکسمبرگ میں منعقد ہو رہا ہے جبکہ جنوبی یورپ کے کئی ممالک کا موقف ہے کہ یہ ہلاکتیں یورپی یونین کی ساکھ کے لیے بہت بڑا خطرہ ہیں کیونکہ یورپی ممالک کی تنظیم نے ہی گذشتہ برس تارکینِ وطن کی حوصلہ شکنی کے لیے بحیرۂ روم میں تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں محدود کرنے کا فیصلہ کیا تھا
’بحیرۂ روم کے پانیوں کی نگرانی کے لیے مستعد مہم ضروری ہے‘
- 20/04/2015
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1431 K2_VIEWS
Leave a comment