Friday, 29 November 2024


ایم کیوایم کامردم شماری میں بدترین دھاندلی کا مطالبہ

 

ایمزٹی وی (کراچی)ایم کیو ایم پاکستان نے 10 ستمبر کو مزار قائد پر مردم شماری کیخلاف احتجاج کرنے کا اعلان کردیا۔۔
ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ مردم شماری میں بدترین دھاندلی کی گئی جیسے ہم مسترد کرتے ہیں،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کو بچانے کا وقت ہے سب کو باہر آنا ہوگا،اس حوالے سے دیگر جماعتوں سے مشاورت کر کے 10 ستمبر کیلئے پرچم بنائیں گے اور مزار قائد پر احتجاج کریں گے ۔
واضح رہے کہ سندھ کی تمام سیاسی جماعتوں نے مردم شماری کے نتائج کو مسترد کر دیا ہے اور دوبارہ سے شفاف مردم شماری کا مطالبہ کیا ہے۔

 

Share this article

Leave a comment