Friday, 29 November 2024


ایشین بینک نے پاکستان کو43کروڑ ڈالردینے کی منظوری دے دی

 

ایمز ٹی وی ( تجارت) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلیے 43 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دے دی۔ گزشتہ روز اے ڈی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق مذکورہ قرضے میں سے پشاور کے ٹرانسپورٹ سسٹم کیلیے 33 کروڑ ڈالر اور سندھ میں انفرا اسٹرکچر کیلیے 10 کروڑ ڈالر دیے جائیں گے۔ Pakistan,The Asian Development Ba

 

Share this article

Leave a comment