Saturday, 30 November 2024


ڈینگی نے ایک اور فرد کی جان لے لی

 

ایمز ٹی وی (صحت) کے علاقے یونیورسٹی روڈ تہکال میں ایک اور ڈینگی کا مریض اسپتال میں جاں بحق ہوگیا ۔ تہکال یونیورسٹی روڈ میں گزشتہ روز شاہ عالم نامی شخص کو ڈینگی مچھر نے کاٹا تھا خاندانی ذرائع کے مطابق شاہ عالم کو شدید تکلیف کی حالت میں لایا گیا تاہم 24گھنٹے تک موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد شاہ عالم جاں بحق ہوگیا ۔ خاندانی ذرائع نے بتایا کہ شاہ عالم 5 بچوں کا باپ تھا ۔ اس طرح ڈینگی مچھر سے کاٹنے والوں کی تعداد ستائیس ہوگئی ہیں

 

Share this article

Leave a comment