Thursday, 28 November 2024


چناب رینجرز کی بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ بھرپور جوابی کارروائی

ایمز ٹی وی (سیالکوٹ) بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر جارحیت نہ رک سکی اور پاکستانی حدود میں بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، چپرار سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے شدید فائرنگ اور گولہ باری کی گئی اور بھارتی فوج نے چناب رینجرز کی چیک پوسٹوں اور سول آبادی کو نشانہ بنایا جبکہ چناب رینجرز کی جانب سے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں دشمن کی بندوقین خاموش ہوگئیں۔

واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر جارحیت میں 12 افراد شہید اور 40 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں

Share this article

Leave a comment