Friday, 29 November 2024


ہ فاٹا کے خیبرپختونخوا سے انضمام کی کمٹمنٹ پر قائم اور پرعزم ہیں، وزیراعظم

 

ایمزٹی وی(خیبرپختونخواہ)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑانے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال اور فاٹا کی قومی دھارے میں شمولیت کے امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔
 
اس موقع پر خیبرپختونخوا کی مجموعی صورتحال سمیت فاٹا کی قومی دھارے میں شمولیت پر تفصیلی بات چیت کی گئی جبکہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ فاٹا کے خیبرپختونخوا سے انضمام کی کمٹمنٹ پر قائم اور پرعزم ہیں۔
 

 

Share this article

Leave a comment