Friday, 29 November 2024


ذیابیطس کے عالمی دن پرمفت طبی کیمپ منعقد

 

ایمزٹی وی(صحت)ذیابیطس کے عالمی دن پر صحت مند زندگی سینٹر (میٹروول) پر ذیابیطس کی آگہی کے لئے مفت کیمپ منعقد کیا گیا جہاں مریضوں کی بڑی تعداد کو مفت ذیابیطس ٹیسٹ اور چیسٹ ایکسرے کی سہولت دی گئی۔
مفت کیمپ کے ساتھ مرض کی آگہی کے لئے کمیونٹی واک کا انتظام کیا گیا۔ صحت مند زندگی کے 58سینٹرز پورے پاکستان میں ٹی بی کے حوالے سے مفت تشخیض اور علاج مہیا کررہے ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment