Friday, 29 November 2024


بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

 

ایمز ٹی وی (تجارت)بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے کی کمی کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ 23 نومبر کو کرے گی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ ماہ اکتوبرکے دوران پن بجلی ذرائع سے 23.96 فیصد جبکہ کوئلے سے 6.75 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔

 

Share this article

Leave a comment