Friday, 29 November 2024


اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کرنے میں خانز ناکام

 

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ)بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے خانز بھارت کے دورے پر آئے اسرائیل وزیراعظم سے ملاقات نہ کرسکے ، سوشل میڈیا پر چلنے والے خبروں میں خانز کی ملاقات کی مختلف افواہیں زیر گردش ہیں ، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ انہوں نے ملاقات سے انکار کردیا تو کچھ کاکہناتھا کہ خانز کو ملاقات کی دعوت ہی نہیں دی گئی ۔
پاکستان کے سینر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کا اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر پیغام میں کہنا تھا کہ خانز نے اسرائیل وزیر اعظم سے ملاقات سے انکار سے اس وجہ سے کیا ہے کہ وہ فلسطین میں انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہے ،جبکہ ان کی حکومت نے بھی اقوام متحدہ بھی فلسطین کے حق میں ووٹ دیا تھا۔

 

Share this article

Leave a comment