Thursday, 28 November 2024


لاہور قلندر کی لاہور میں تیاریاں جاری

 

یمز ٹی وی(لاہور) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے ٹیموں نے اپنی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ لاہور قلندر ٹیم کے کھلاڑیوں نے گذشتہ روز نیٹ پریکٹس کرنے کے علاوہ لاہور کے مقامی ہوٹل میں فزیکل فٹنس سیشن میں حصہ لیا۔
اس موقع پر ٹیم کے کوچ عاقب جاوید نے کھلاڑیوں کے فزیکل فٹنس سیشن کا جائزہ لیا اور ٹرینر سے کھلاڑیوں کے متعلق رپورٹ لی۔

 

Share this article

Leave a comment