Friday, 29 November 2024


شوگر کے مرض کو جڑ سے ختم کر نے کا علاج دریافت

 


ایمز ٹی وی ( مانیٹنگ ڈیسک)سمندر کی تہہ میں مو جود پتھروں میں چھپی رہنے والی ایک مچھلی کے نظام انہضام میں تحقیق کاروں کوزیابیطس کے مکمل خاتمے کا اعلاج مل گیا۔ تحقیق کا روں کے مطابق مکسیکو کے سمندر میں پا ئے جا نے والی بصارت سے محروم ایک مخصوص مچھلی(cave fish)میں انسولین سے مزاحمت اور خون کے شوگر لیول میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

یہ علامت انسانوں میںزیابیطس کی قسم دوم میں بھی پائی جا تی ہیں جب کے ان مچھلیوں کا جنےا تی تغیر( Genetic Mutation) بھی زیابیطس کی قسم دوم کے مریضوں سے مما ثلت رکھتا ہے۔ حیرت انگیز طور پر یہ مچھلیاں زیا بیطس دوم کے خلاف مزاحمت کا ایک مضبوط نظام رکھتی ہے جس سے انسانوں میں زیابیطس کے مکمل علاج کی امید پیدا ہو گئی ہے۔

 

Share this article

Leave a comment