Thursday, 28 November 2024


مشرقی پنجاب کی عدالت عالیہ نے لاہور میٹرک بورڈ کو 12 سال سے کم عمر بچوں کو نویں کلاس میں داخلہ کا حکم دے دیا

ایمز ٹی وی ( ایجوکیشن) لاہور میں ایک طالب علم احمد علی جسے کم عمر ہونے کا باعث اسکول میں داخلہ نہیں دیا گیا اس حوالے سے پیر کے روز لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی جس میں درخوست گزار نے ہہ مؤقف اختیار کیا کہ احمد علی کو محض کم عمر ہونے کے باعث داخلہ نہیں دیا گیا درخواست گزار نے عدالت کو مزید بتایا کہ آرٹیکل 25 کے تحت حصول علم سب کا حق ہے یس موقع پر عدالت نے ریمارکس جاری کرتے ہوئے کہا کہ کم عمر ہونے کی وجہ سے تعلیم سے کیسے روکا جاسکتا ہے دریں اثنا عدالت عالیہ نے  12 سال سے بھی کم عمر بچوں کو اسکول میں داخلہ کا حکم جاری کردیا۔

Share this article

Leave a comment