Friday, 29 November 2024


کراچی میں ایک بار پھر سمندری ہوائیں بند

 

ایمزٹی وی(کراچی)شہر میں سمندری ہوائیں منقطع ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شمال مغرب سمت سے خشک ہوائیں داخل ہورہی ہیں جس کی وجہ سے گرمی کا پارہ 39 ڈگری کو چھو گیا ہے۔
شہر میں ہواؤں کی رفتار معمول سے انتہائی کم 8 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب صرف 7 فیصد ریکارڈ ہوا ہے تاہم نمی کا تناسب کم ہونے کی وجہ سے حبس یا لو کی کیفیٹ پیدا ہونے کا امکان نہیں۔

 

Share this article

Leave a comment