Friday, 29 November 2024


پرچہ آؤٹ، گورنر سندھ کی شدید مذمت

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ انٹر کا پہلا پرچہ آوٹ ہونا افسوس ناک بات ہے، انٹر بورڈ کراچی کا میڈیا پر پابندی لگانا سچ کو دبانے والی بات ہے وہ ضیاالدین یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد میں صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے گورنر نے نے کہا کہ اگر امتحانات میں معاملات بالکل ٹھیک ہیں تو کوریج سے روکنا سمجھ سے بالاتر ہے۔
چیرمین بورڈ کے کے اس عمل کی مزمت کرتے ہیں ضیاالدین یونیورسٹی کے چانسلر چیرمین سندھ ایچ ای سی ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ انٹر کے امتحانات میں نقل غلط بات ہے، ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ آدھا تیتر آدھا بٹیر ہوا ہےوزیر اعلی سندھ کو انٹر بورڈ کے معاملات کو بہتر بنانے کی ضرورت ہےمیں ایچ ای سی کے دفتر بالکل جاتا ہوں جہاں ہم کچھ کرتے ہیں وہاں وفاقی ایچ ای سی اور وفاق کو اعتراضات ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔
 

 

Share this article

Leave a comment