ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک) اقوام متحدہ نے بھی سانحہ صفورہ گوٹھ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے ایک بیان میں بس پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے پاکستانی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اقلیتوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کرے اور ملزموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی کوشش کرے۔
پاکستان اقلیتوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کرے، بانکی مون
- 14/05/2015
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1469 K2_VIEWS
Leave a comment