Friday, 29 November 2024


تحریک لبیک کا حکومت ٹف ٹائم دے دیا

لاہور: حکومت نے لاہور سے اسلام آباد کی طرف تحریک لبیک کا مارچ روکنے کے لیے جہلم پل کو چاروں طرف سے بند کردیا ہے اور کنٹینر لگادیئے گئے ہیں لیکن اب ٹی ایل پی نے دھمکی دی ہے کہ مزید دو گھنٹوں میں راستے نہ کھلے تو پورا ملک جام کردیں گے۔
اپنے ایک بیان میں تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس صرف شام 04:00 بجے تک کا وقت ہے، اگر راستے نہیں کھولتی تو پورا ملک جام کر دیا جاۓ گا، کارکنان 4 بجے تک انتظار کریں ۔

Share this article

Leave a comment