۔ کراچی: محکمہ سندھ نے جامعہ کراچی کے شعبہ آئی سی سی بی ایس کے ساتھ ڈی این اے اور فارنزک لیب قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے لڑکیوں کے ہاسٹل کے سنگ بنیاد کے تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر ڈاکٹر غزدار پیچوہو نے بتایا ہے کہ پہلے مرحلے میں لیب کے لئے مشینری اور فنڈزمحکمہ صحت فراہم کرے گاانہوں نے بتایا کے محکمہ ٹیسٹ محکمہ صحت مفت فراہم کرے گاانہوں نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں خواتین کے لئے بریسٹ کینسر اور اسٹیم سیل پر آئی سی سی بی ایس کے ساتھ کام کیا جائے گا ڈاکٹر گزدار کا کہنا تھا کہ محمداقبال چوہدری کے ساتھ مل کر مختلف مسائل کے ہل نکال رہے ہیں