Friday, 29 November 2024


فرانس میں صدی کا بدترین توفانی سیلاب

 

فرانس: میڈیا کے مطابق فرانس میں آنے والے سیلاب کے باعث کئی افراد لاپتہ بھی ہوگئے جنہیں تلاش کیا جارہا ہے، سیلاب سے کئی مکانات اور بنیادی انفرا اسٹرکچر بھی تباہ ہوگیا ،فرانس کی قومی ایمرجنسی سروس کے مطابق 7 ماہ کی بارش ایک رات میں برس جانے سے صورتحال خراب ہوئی،سب سے زیادہ متاثر ٹریبس اور ایگزٹ فرانس ہوئے، جہاں کئی نشیبی علاقے زیراب انے سے مکانات کو نقصان پہنچا،،،درخت اور پول زمین سے اکھڑگئے، سڑکیں اور پل پانی میں بہہ گئے جبکہ متاثرہ علاقوں میں ہیلی کاپٹرز کی مدد سے کیے گئے ریسکیو اپریشن کے دوران ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔

 

 

Share this article

Leave a comment