Friday, 29 November 2024


پاکستان ریلوے کانیا پلان

 

راولپنڈی: پاکستان ریلوے کو بزنس دلانے کیلیے ریلوے انتظامیہ اور کوہاٹ سیمنٹ کے درمیان بات چیت شروع ہوگئی۔ پاکستان ریلوے کوسالانہ ایک ارب روپے کابزنس دلانے کیلیے ریلوے انتظامیہ اور کوہاٹ سیمنٹ کے درمیان بات چیت شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق معاہدہ ہو نے کی صورت میں ریلوے فریٹ ٹرینوں کے ذریعے کراچی سے کوئلہ کوہاٹ لایا جائیگا۔

 

Share this article

Leave a comment