Friday, 29 November 2024


آواز انسٹیٹیوٹ میں سابق سفیر شاہد ایم امین کی آمد

کراچی: آواز انسٹیٹوٹ آف میڈیا اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے ز یر ِ اہتمام ذرائع ابلاغ عامہ کے طلبا وطالبا ت کی جانب سے بعنوان "بین الاقوامی تعلقات میں سفارتکاری کے کردار"پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا

سمینار کے مہمانِ خصوصی سابق سفارتکاروکالم نگار شاہد ایم امین مدعو تھے۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی تعلقات کو خارجہ پالیسی اور سفارتکاری میں تقسیم کیا جاتا ہے۔خارجہ پالیسی ریاست کی بقا اور قوم کی مفادات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بنائی جاتی ہے۔خارجہ پالیسی کے لئے ضروری ہے کہ ریاست کو اندرونی اور بیرونی آزادی حاصل ہو خارجہ پالیسی کے لئے ضروری ہے ایسا سفارتکار بھیجا جائے جو ملک و قوم کے مفاد کے لئے بہتر ہو۔

ad

استوار کرنے میں سفارتکار کو زاتی مفاد کے بجائے انفرادی اور ریاستی مفادات کو ترجیع دینی چاہیے۔ سیمینار کا اختتام پر انتظامیہ کی جانب سے شیلڈ دی گئی

ab

جبکہ شاہد ایم امین نے طلبا و طالبات کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے حوصلہ افزائی بھی کی۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی نے آوازانسٹییٹیوٹ کا دورہ بھی کیا۔

 

ac

Share this article

Leave a comment