Friday, 29 November 2024


ابوظہبی ٹیسٹ میں فتح کے بعد مورال بلند ہوا

کراچی: پاکستان کا اسپن کے شعبہ اچھاہے لیکن اس میں بھی بہتری لانے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے،ہم مزید تجربہ حاصل ہونے پر کارکردگی میں نکھار آنے کی توقع کرسکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ابوظبی ٹیسٹ میں فتح کے بعد مورال بلند ہوا، امید ہے کہ کھلاڑی بھرپور عزم کے ساتھ محنت کرتے ہوئے خامیوں کو دور کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔پاکستان کا اسپن کے شعبہ اچھا لیکن اس میں بھی بہتری لانے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے،ہم مزید تجربہ حاصل ہونے پر کارکردگی میں نکھار آنے کی توقع کرسکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ابوظبی ٹیسٹ میں فتح کے بعد مورال بلند ہوا، امید ہے کہ کھلاڑی بھرپور عزم کے ساتھ محنت کرتے ہوئے خامیوں کو دور کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

Share this article

Leave a comment