Friday, 29 November 2024


چا ول پکا نے کے انو کھے طریقے سے وزن بڑھنے کا خد شہ ختم

 

کو لمبو :سا ئنس دان چا ول میں سے کیلو ریز کم کر نے کے لیے ایسا طر یقہ دریا فت کر نے میں کا میا ب ہو گئے جس کے ذر یعے نہ صرف یہ کہ 50فیصد تک کیلو ریز کو کم کیا جا سکتا ہے بلکہ چا ول میں مز ید غذا ئیت بھی شا مل ہو جا تی ہیں ۔ سر ف کیا گیا ہے کہ چا ول کو روایتی طر یقو ں سے پکا نے کے بجا ئے ا گر ایک خا ص طر یقے کو استعما ل کیا جا ئے تو اس سے چا ول کی 50فیصد تک کیلو ریز کو کم کیا جا سکتا ہے اور سا تھ ہی چا ول میں ایسی غذا ئیت شا مل ہو جا تی ہیں جو صحت کے لیے ی لنکا کے سا ئنسی جز ید ے میں شا ئع ہو نے والے مقا بلے میں انکشا بہت مفید ثا بت ہو تی ہیں ۔ چا ول دنیا میں سب سے زیا دہ کھا ئی جا نے والی غذا ہے اور ہر خطے میں اسے پکا نے کا ایک الگ طریقہ کا ر ہے ۔ با لخصو ص سا حلی علا قو ں میں رہنے والے افرا د کی یہ مر غو ب غذا ہے اور ہر عمر کے لو گ شو ق سے چا ول تنا ول کر تے ہیں ےہ لذیذ بھی ہے اور طا قت ور بھی اور سا تھ ہی بہ آسا نی تیا ر بھی ہو جا تے ہیں ۔ دیکھا جا ئے تو ایک کپ چا ول میں 240کیلو ریز ہو تی ہیں اگر چاول کو مذ با لا طریقے پر تیا ر کیا جا ئے تو زائد کیلو ریذ ختم ہو جا تی ہیں جس کی و کہ سے نشاستہ ہضم ہوکر چر بی کی صو رت میں جمع ہو نے کا عمل رک جا تا ہے بلکہ صر ف اتنی ہی نشاستہ ہضم ہو تی ہے جو جسم میں توا نا ئی کے حصو ل کے لیے در کا ر ہو تی ہے۔

 

Share this article

Leave a comment