Friday, 29 November 2024


امریکی صدر کا ملک کی سرحدوں پر فوج تعینات کرنے کا اعلان

 

واشنگٹن: امریکی صدر نے سوشیل میڈیا پر اعلان کیا ہے کہ ملک کی سرحدو پر فوج تعینات کی جائے۔ انہوں نے یہ علان امریکی سرحد کی حفاظت کے لیے کیا۔
امریکی صدر ڈونلنڈ ٹرنمپ نے اپنے بیان میں میڈیا کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کے امریکی معاشرے میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس میں مرکزی دھارے کے میڈیا کا بھاری ہاتھ ہے میڈیا جان بوجھ کر غلط اور نامکمل خبریں پھیلا رہا ہے اور میں اس کو ”غلط خبر“ کا نام دیتا ہوں۔
صدر ٹرنمپ نے مزید کہا کے میڈیا اتنا برا ہو چکا ہے کے یہ ناقبلِ توضیح ہے۔ انہوں نے مرکزی دھارے کے میڈیا کو جلد از جلد خد کو درست کرنے کا حکم دیا۔

 

Share this article

Leave a comment