Friday, 29 November 2024


امریکہ نے سنگاپور کی 2 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

 

واشنگٹن:امریکی محکمہ خزانہ نے سنگاپور کی 2کپمینوں پر پابندی لگادی۔ سنگاپور کی کموڈیٹیزپٹنگ ہاﺅس دی تیونگ پرائیویٹ اور ڈبلیوٹی میرین پر ائیویٹ لمٹیڈ پر پابندی لگائی گئی ہے ۔ امریکی محکمہ خزانہ نے پابندی کی وجہ یہ بتائی کے دونوں کمپنیاں شمالی کوریا کے ساتھ لین دین میں ملوث ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment