Friday, 29 November 2024


اسلامی بینک سے 80کروڑ کی چوری،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خاموشی اختیار کرلی

کراچی: بینکاری انڈسٹری کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سائبر حملے کے نتیجے میں80کروڑ کی رقم چوری اور لگ بھگ پانچ ہزار کارڈز غیر محفوظ کئے گئے ہیں۔
تاہم نقصان کی مالیت کتنی ہے اس کے بارے میں کوئی بیان بینک کی جانب سے جاری نہیں کیا گیا ،جبکہ بینک کا نام بھی ابھی تک صغیہ راز میں رکھا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک نے متعلقہ بینک کو جلد سے جلد خامی کی نشاندہی اور اسے دور کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Share this article

Leave a comment